ایم اے راحت کے قلم سےعمران ڈائجسٹ میں شائع ہونے والی ایک شاطر انسان کی بھترین کہانی
ایڈورٹیزمیٹ
عمران ڈائجسٹ سبسکرپشن
قارئین اب گھر بیٹھے پرچا حاصل کرسکتے ہیں
ہماری بہت سی قارئین جو دور دراز علاقوں میں رہتی ہیں ان کے لیے اکثر وبیشتر پرچوں کا حصول دشوا ہوتا ہے اور موجودہ حالات
نے تو اسے مزید دشوار بنا دیا ہے۔ جس کی بناءپر ہماری قارئین کو پرچاحاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ ان حالات میں
ہم آپ کے دروازے پر پرچا پہنچائیں گے اور آپ کو اس کے لیے صرف پرچے کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ کوئی اضافی رقم آپ
سے وصول نہیں کی جائے گی۔ پرچے کی پیکنگ اور ڈاک کے اخراجات ادارہ برداشت کرے گا۔ آپ ایک پرچے کی رقم -/80 روپے بھجوا کر پرچا حاصل کرسکتی ہیں۔ آپ کو گھر بیٹھے پرچا مل سکتا ہے۔
رقم بھجوانے کا آسان ترین طریقہ ایزی پیسہ ہے۔
آپ کسی بھی ایزی پیسہ شاپ ،ایزی پیسہ موبائل ایپ یا بنک اکائنٹ سے
ہمارے اکاءونٹ نمبر 03172266944 میں رقم بھیج کر سکتے ہیں ۔
سالانہ خریدار اندرون ملک قارئین کے لیے:
فی ڈائجسٹ -/960 روپے بھجوائیں
سالانہ خریدار بیرون ملک قارئین کے لیے:
فی ڈائجسٹ ایشیا، افریقہ، یورپ -/18,250 روپے
امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا -/20,750 روپے
بیرون ملک پاکستانی درج ذیل طریقہ سے رقم بھجوائیں۔
،ڈرافٹ بنام عمران ڈائجسٹ، اکاوئنٹ نمبر "0010000015680030"، الائیڈ بینک لمیٹڈ، عید گاہ برانچ، کراچی
"PK44ABPA0010000015680030" :آن لائن کے لیے
کوشش کریں کہ ڈرافٹ یا چیک کراچی کی کسی برانچ کا ہو اگرکراچی کے علاوہ کسی اورشہر کا ہوا تو -/500 روپے زیادہ روانہ کریں، کیونکہ دوسرے شہر کا چیک ہونے کی صورت میں بینک -/500 روپے کمیشن کاٹتا ہے۔